MGکی پاکستان میں نئی پہلی بار ہائبرڈ پاور ٹرین گاڑی متعارف، قیمت کتنی ہوگی؟
31 جولائی 2026
ایم جی پاکستان کے مطابق یہ محدود مدت کے لیے متعارف کرائی گئی قیمتیں ہیں اور مستقبل میں ٹیکسوں میں کسی ممکنہ اضافے سے متاثر نہیں ہوں گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی MG ZS کی ڈیلیوری کا آغاز ستمبر 2026 سے کیا جائے گا۔