پائیدار اور خوشحال مستقبل کی تعمیر جدید مہارتوں سے لیس نوجوانوں ہی کے ذریعے ممکن ہے ، سردار ایاز صادق
15 جولائی 2026
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمان نوجوانوں میں ہنرمندی، اختراع اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے مثر قانون سازی کا عمل جاری رکھے گی