آئی ایم ایف نے بجلی کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی
4 اپریل 2026
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق۔۔۔