فلپائن کے اسکول میں فائرنگ؛ 2 طلبا ہلاک، 8 زخمی، حملہ آور کی خود کشی
18 ستمبر 2026
جون میں ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور تقریباً 20 زخمی ہوئے تھے جبکہ اگست میں بھی اسکول میں ایک طالبعلم نے کلاس روم میں ساتھی طالبعلم کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کرلی تھی۔