ناسا کے جدید سپرسونک طیارے نے آواز کی رفتار عبور کرلی
16 جون 2026
ماہرین کے مطابق سطحِ سمندر پر آواز کی رفتار توڑنے کے لیے تقریباً 760 میل فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار درکار ہوتی ہے۔ تاہم، 40 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر 660 میل فی گھنٹہ کی رفتار بھی سپرسونک حد عبور کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے