پی ٹی آئی27ستمبر احتجاج و لانگ مارچ کیس: تفصیلی فیصلہ جاری، حکومتی استداء مسترد
18 ستمبر 2026
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے، لانگ مارچ اور احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسٹریٹ موومنٹ بھی شروع کی ہے، اس سلسلے میں انہوں نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے دورے بھی کئے۔