امریکا ایران جنگ بندی میں کردار پر پاکستان کو عالمی پذیرائی، امریکی رکنِ کانگریس کا تعریفی خط
16 مئی 2026
امریکا اور ایران (America Iran) کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے سفارتی کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام تعریفی خط ارسال کرتے ہوئے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی کوششوں کو خراجِ تحسین۔۔۔