دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کئے جانے کا امکان
26 جون 2026
ذرائع کا بتانا ہے کہ سعود شکیل اور محمد رضوان کے بیک اپ کے لیے کھلاڑی بلائے گئے ہیں وہ ٹیم سے باہر نہیں ہوئے ہیں، ٹیسٹ سکواڈ کے اعلان کے ساتھ ریڈ بال کیمپ کو بھی ختم کر دیا جائے گا۔