کچھ دہشتگرد گرفتار ہیں، تفتیش کے بعد معاملہ آگے بڑھایا جائیگا: راناثناء
2 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کے اجلاس میں رانا ثناء اللہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں ان سے تفتیش کے بعد معاملہ آگے بڑھایا جائے گا، ناراض بول کر دہشتگردوں کے خلاف موقف میں ابہام پیدا کیا جاتا ہے ، ایسے ابہام سے دہشتگردوں کو تقویت ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق۔۔۔