آئی سی سی نے کرکٹ کینیڈا کی فنڈنگ معطل کر دی
16 مئی 2026
اسی آڈیو میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا تھا کہ بعض سابق بورڈ ارکان ٹیم سلیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے رہے اور ممکنہ طور پر میچ فکسنگ سے متعلق خدشات بھی موجود ہیں، جس نے معاملے کو مزید حساس بنا دیا ہے۔