بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز موجود ہیں، خواجہ آصف
3 فروری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ قوم متحد اور دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے ۔دہشتگرد معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد بلوچستان میں محرومیوں کا بیانیہ بناتے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ این ایف سی۔۔۔