SNGPL کا کروڑوں مالیتی گیس پائپ چوری ہونےکا انکشاف
27 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایس این جی پی ایل کا کروڑوں روپے کا گیس پائپ چوری ہونے کا انکشاف ہواہے، جس پر کمیٹی نے ایف آئی اے سے معاملے پر 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم حکام۔۔۔