ایس ای سی پی نے “خود مختار خاتون” فنانسنگ پروڈکٹ کی منظوری دیدی
22 جون 2026
خواتین موبائل ایپ "حکیم"کےذریعے فنانسنگ کی درخواست دے سکیں گی،فنانسنگ کی رقم ایک سال میں مساوی ماہانہ اقساط کےذریعے واپس کی جاسکےگی،خواتین کی مالی شمولیت اور کاروباری خودمختاری کو فروغ ترجیح ہے۔