اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، تجارتی و زرعی حکمتِ عملی کا جائزہ
28 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی مسابقت بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں مارکیٹ تک رسائی کے وسیع مواقع، تجارتی سہولیات کی۔۔۔