ملک میں تفریق پیدا ہو گئی، صوبے کا وفاق سے رشتہ آئینی: شاہد خاقان
27 جنوری 2026
پشاور:(نیوزڈیسک) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں تفریق پیدا ہو گئی صوبے کا وفاق سے رشتہ آئین کے اندر لکھا گیا۔ خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر دہشتگردی ہو رہی ہے تو اس کا مقابلہ کرنا ہم۔۔۔