پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی، مزدور اور اوورسیز مستفید ہونگے
5 مئی 2026
پی آئی اے کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی سفر کے اخراجات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اور مسافر سستی پروازوں کے متبادل تلاش کر رہے ہیں۔