پاکستان میں سردی نے انگڑائی لے لی، ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور ژالہ باری
4 نومبر 2025
ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں بھی تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم سرد ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین مختلف شہروں میں ہونے والی ژالہ باری۔۔۔