ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، بھارتی بیان پر پاکستانی دفتر خارجہ کاسخت جواب
27 جولائی 2026
ترجمان دفتر خارجہ کےبیان میں زور دیا گیا کہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو یقینی بنانا اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔