فیکٹ چیک، پنجاب میں کارڈ سے ریسٹورنٹ بل ادا کرنے پر ٹیکس 8 فیصد ہو گیا
27 جولائی 2026
فیصلہ: پنجاب حکومت نے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے ادا کیے جانے والے ریسٹورنٹ کے بلوں پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 8 فیصد کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہو چکا ہے۔