جنگ کب ختم ہوگی، فیصلہ ایران کریگا، پاسدارانِ انقلاب
10 مارچ 2026
تہران (نیوزڈیسک)ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ جب تک دشمن کی توپیں خاموش نہیں ہوجاتیں، لڑتے رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ کے جلد خاتمے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ۔۔۔