بیڈ ویٹ، 10 سالہ گھریلو ملازم پر بدترین تشدد، مالک گرفتار
8 مارچ 2026
رالپنڈی (نیوزڈیسک)تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں مالک نے 10 سالہ گھریلو ملازم کو رات سوتے ہوئے بستر پر پیشاب نکلنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق محمد شیر نے مقدمہ درج کراتےہوئے بتایا کہ سٹیلائٹ ٹاؤن۔۔۔