عبدالعلیم کا موٹرویز پر ائیر ایمبولینس سروس اجراء کا اعلان
9 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیجیٹلائزیشن ترجیح ہے ٹول پلازوں پر 90 فیصد گاڑیاں ایم ٹیگ استعمال کر رہی ہیں۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم نے کہا ہے کہ موٹرویز کیلئے ریسکیو 1122 مراکز اور ائیر ایمبولینس سروس شروع کی جا رہی ہے، ڈیجیٹلائزیشن ترجیح ہے ٹول پلازوں پر 90 فیصد گاڑیاں ایم ٹیگ استعمال کر رہی ہیں،لاہور۔سیالکوٹ موٹروے کو کھاریاں۔۔۔