صحیفہ جبار کا ہیئر کٹ پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب
17 مئی 2026
ویڈیو کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ متعدد صارفین نے ان کے انداز اور مواد پر تنقید کی، جبکہ کچھ نے ان کی جانب سے بار بار بولڈ اور غیر روایتی ویڈیوز شیئر کرنے پر سوالات اٹھائے۔