مدرز ڈے، اداکارہ کِم کارڈیشین قیدی خواتین کی مدد کیلئے کیلیفورنیا کیجیل پہنچ گئیں
10 مئی 2026
کِم کارڈیشین نے اس موقع پرآرگنائزرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ان کا تعاون میرے لیے اعزاز کی بات ہے، جن کی وجہ سے قیدی خواتین اپنے بچوں کو تھام سکیں گی، ان کے ساتھ مسکرا سکیں گی اور دوبارہ اپنے خاندان سے مل سکیں گی۔