ڈھاکہ ٹیسٹ: تیسرے دن کا پہلا گھنٹہ فیصلہ کن ہوگا، امام الحق
9 مئی 2026
امام الحق (Imam-ul-Haq) نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا آغاز پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہوگا اور ابتدائی ایک گھنٹے کا کھیل میچ کی سمت طے کر سکتا ہے۔ ڈھاکہ میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ اگر۔۔۔