آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت پر ایران کا سخت ردعمل
9 مئی 2026
ایران (Iran) نے آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک کو سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات کے باعث بعض ممالک کے لیے یہ اہم بحری راستہ مستقل طور پر بند بھی کیا جا سکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم عزیزی نے اپنے بیان میں۔۔۔