لندن میں پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الٰہی کے فن پاروں کی نمائش جاری
9 مئی 2026
لندن میں پاکستانی نوجوان منی ایچر آرٹسٹ مہین الٰہی کے فن پاروں کی نمائش “Reimagined Realities” کے عنوان سے سینٹرل لندن کی گرین اینڈ اسٹون گیلری میں جاری ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مہین الٰہی نے کہا کہ ان کا فن ایشیائی منی ایچر پینٹنگ کی قدیم روایت سے گہرا تعلق رکھتا ہے،۔۔۔