دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کا شکریہ ادا کر رہی ہیں، رانا ثنا اللہ
10 مئی 2026
اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے الزام عائد کیا کہ بھارت افغانستان کی سر زمین کو پاکستان میں دہشتگردی کے لئے استعمال کر رہا ہے تاہم پاکستانی قوم اور سکیورٹی ادارے دشمن کے تمام عزائم ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔