پوری قوم دہشت گردی کے خلاف افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعظم
17 فروری 2026
لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوانوں اور ایک۔۔۔