کراچی: گیسٹرو کیسزمیں غیرمعمولی اضافہ، روزانہ سیکٹروں مریض اسپتال پہنچنے لگے
6 مئی 2026
طبی ماہرین نے شہریوں کو دیے گئے مشورے میں کہا ہے کہ گرمی میں زیادہ پانی، او آر ایس اور مشروبات کا استعمال کریں۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ مریض الٹی، موشن، پیٹ درد اور ڈائریا کی شکایات کے ساتھ آرہے ہیں۔