صرف چھت نہیں، محفوظ رہائش وقار اور مواقع کی بنیاد ہے: آصفہ بھٹو
12 فروری 2026
کراچی (نیوزڈیسک)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی۔۔۔