بنگلا دیش کے عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی جاری
12 فروری 2026
ڈھاکہ (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو ساڑھے تین بجے تک جاری رہی، تین سو میں سے 299 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے، ایک حلقے میں امیدوار۔۔۔