عوام کیلئے روٹی بھی مہنگی، 50 کلو آٹے کا تھیلا 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا
11 ستمبر 2026
چھوٹے کاشتکاروں کی اکثریت، ناقص گودام، کھلے ذخیرہ مراکز اور جدید سائلوز کی کمی اب بھی بڑے مسائل ہیں۔ پاسکو کے کھلے ذخیرہ مراکز میں ڈھکے ہوئے گوداموں کے مقابلے میں زیادہ گندم ضائع ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔