رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج، پاکستان میں بھی نظارہ ممکن
3 مارچ 2026
لاہور (نیوز ڈیسک) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دوپہر 1 بجکر 44 منٹ پر ہوگا، دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگا،۔۔۔