پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت کا اعلان
27 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یمن میں موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یمن میں امن کے لیے سعودی سفارتی کوششوں۔۔۔