فوجی فرٹیلائزر کنسورشیم میں شامل ہو سکتی ہے، عارف حبیب
24 دسمبر 2025
کراچی(نیوز ڈیسک) مشیر وزیراعظم برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی نےکہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری کے عمل اور اس کے نتائج پر مکمل طور پر مطمئن ہے۔ چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب نےکہا ہے کہ کنسورشیم کی خواہش تھی پی آئی اے کے 100 فیصد حصص خریدے جائیں۔۔۔