صدر ٹرمپ کی اپنے لبنانی نواسے کو گود میں بٹھائے تصویر وائرل
30 نومبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے لبنانی نواسے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو ان کی بیٹی ٹفنی ایریانا ٹرمپ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے۔ ٹفنی نے اپنے بیٹے الیگزینڈر اور والد کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ نانا۔۔۔