ٹرمپ کا ایران سے 1 ہزار پاؤنڈ یورینیئم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
30 مارچ 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے 1 ہزار پاؤنڈ یورینیئم نکالنے کے لیے فوجی آپریشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق یورینیئم نکالنے کا پیچیدہ اور خطرناک مشن امریکی فورسز کو کئی دن ایران کے اندر رکھے گا۔ امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران سے یورینیئم نکالنے کا۔۔۔