امریکا کا 250 واں یوم آزادی: صدر ٹرمپ والی تصویر والا سونے کا سکہ جاری کرنیکی منظوری
21 مارچ 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر صدر ٹرمپ والی تصویر والا سکہ جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ امریکا کے وفاقی ادارے کمیشن آف فائن آرٹس نے یادگاری سونے کے سکے کے منصوبوں کی منظوری دی تاہم اس طرح کی کوششوں کی قانونی حیثیت پر بارہا سوال اٹھایا جاتا رہا ہے،۔۔۔