کشمیری دھرنے ختم کرکے بامقصد مذاکرات کریں ،نواز شریف کی اپیل
18 جون 2026
اجلاس میں آزاد جموں کشمیر میں حالیہ واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا گیا اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں قائد مسلم لیگ نے گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کی انتخابی مہم کو بہتر انداز میں منظم کرنے اور انتھک محنت کرنے پر نواز شریف نے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی خدمات کو سراہا۔