امریکا امارات کو پیٹریاٹ میزائل سمیت 7 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا: امریکی اخبار
20 مارچ 2026
نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرے گا۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری بھی دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ۔۔۔