انسانی حقوق کونسل کی وفاقی وزیر علیم خان کے سینیٹر پلوشہ خان کیساتھ غیر مہذب رویے کی مذمت
20 دسمبر 2025
لاہور(نیوز ڈیسک)ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے وفاقی وزیر علیم خان کے سینیٹر پلوشہ خان کے ساتھ غیر مہذب رویے کی شدید مذمت کی ہے۔ جاری بیان میں ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک منتخب خاتون سینیٹر کے ساتھ اس نوعیت کا رویہ جمہوری اقدار، خواتین کے وقار اور بنیادی۔۔۔