گروک 4.5 ‘ بیٹا ٹیسٹنگ مرحلے میں داخل، ایلون مسک کا 55 ویں سالگرہ پر بڑا اعلان
29 جون 2026
انہوں نے مزید اعلان کیا کہ اسپیس ایکس اور اس سے وابستہ ٹیمیں رواں سال ہر ماہ ابتدا سے تربیت یافتہ ایک نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل متعارف کرائیں گی، تاکہ اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا جا سکے۔