ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں، وقت اور حالات مطابق فیصلہ کرنا چاہئے: فضل الرحمان
8 ستمبر 2026
انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کے غریب انسان کو عزت کی زندگی دینا چاہتے ہیں، اشرافیہ کی سیاست اور جابرانہ سیاست نہیں چلے گی، طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی، ہم نے توہین رسالت کے قانون کے خلاف تمام تحریکوں کوناکام بنانا ہے۔