سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز، فیڈرل بورڈ اور میرپور آزاد کشمیر میں نئی گریڈنگ پالیسی نافذ
6 ستمبر 2026
آئی بی سی سی کے مطابق ملک کے ہونہار طلبہ کے لیے سمر اور ونٹر کیمپس دوبارہ شروع کرنے اور ملک بھر میں تھیوری اور پریکٹیکل امتحانات کے لیے یکساں کیلنڈر بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔