نوجوانوں کے لیے پاکستان نیوی میں ملازمت کا سنہری موقع
19 جون 2026
نیوی کے مطابق منتخب امیدواروں کو تنخواہ اور الاؤنسز کے علاوہ مفت رہائش، کھانا، یونیفارم، طبی سہولیات، بیرون ملک تربیت کے مواقع، فیملی رہائش، انشورنس تحفظ اور ریٹائرمنٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع سمیت متعدد مراعات فراہم کی جائیں گی۔