انجینئر امیر مقام، وزیر خزانہ ملاقات، تمباکوسیکٹر کیلئے ٹیکسز ریلیف پر گفتگو
18 جون 2026
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انجینئرامیرمقام کی جانب سے اٹھائے گئے نکات کو غور سے سنتے ہوئے متعلقہ معاملات کا جائزہ لینے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات کو مدنظر رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔