قازقستان باضابطہ طورپرابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا، ٹرمپ
7 نومبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا،،،، وائٹ ہاؤس میں امریکی صد نے وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا،دیگر کئی ممالک بھی کلب میں شامل۔۔۔