راولپنڈی، ڈاکٹرز نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری سےدوبارہ جوڑ دیا
30 اگست 2026
انہوں نے مزید بتایا کہ کامیاب سرجری کے بعد کٹے ہوئے ہاتھ میں خون کی روانی بحال ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کم عمر بچوں کے ہاتھ دوبارہ جوڑنے کی سرجری پیچیدہ ہوتی ہے۔