پرتشدد سیاست ناقابلِ قبول، ملک دشمن ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے : جنوبی پنجاب کے سابق ٹی ایل پی رہنما
31 اکتوبر 2025
ملتان : جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سابق ٹکٹ ہولڈرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی کی پرتشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش بیرونی چیلنجز کے ہوتے ہوئے احتجاج کی کال دینا غیر مناسب اور نقصان دہ تھا۔۔۔۔